Manzar Ansari

Add To collaction

10-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -

سوچ کر دیکھیے اگر دنیاں میں اپنے نہ ہو اور رشتے نہ ہو تو ہماری زندگی کیا ہوگی ۔۔۔


نہ کوئی ہماری پروا کرنے والا ہوگا نا فکر اور نہ کوئی ہمارے لیے دُعا مانگنے والا ۔۔۔۔

انمول ہیں یے رشتے ۔
انمول ہیں پریوار ۔۔۔

انمول ہیں ماں باپ ۔۔۔

دنیاں ساتھ ہو کوئی فرق نہیں ۔
بس پریوار ساتھ ہونا چاہیے ۔
دنیاں کی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہوتی ۔۔۔۔

گھر ،پریوار ،ماں ،باپ بھائی ،بہن یے ہماری دنیاں ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔



Muntaha siraj ۔۔✍️

   9
4 Comments

Naymat khan

13-Feb-2022 10:01 PM

Good

Reply

Sobhna tiwari

13-Feb-2022 09:44 PM

Nyc🔥🔥

Reply